HomeAuthorsContact

کسی مجرم سے وابستگی رکھنے والے رئیل اسٹیٹ ، جیولرز ، اکائونٹنٹس کاروبار نہیں کرسکیں گے

By Arif Mustafa
Published in Star News
January 31, 2022
1 min read
کسی مجرم سے وابستگی رکھنے والے رئیل اسٹیٹ ، جیولرز ، اکائونٹنٹس کاروبار نہیں کرسکیں گے

اسلام آباد - بالآخر ایف بی آر نے ایف اے ٹی ایف شرائط پر عملدرآمد کر تے ہوئےریئل اسٹیٹ ایجنٹس ، جیولرز اور اکائونٹنٹس کے شعبوں کے لئے کئی ضابطے بنادئے ہیں اور ان کے تحت نئی شرائط عائد کردی ہیں ۔ وفاقی ریونیو جمع کرنے کے اس واحد مجاز ادارے نے  پراپرٹی ڈیلرز، بلڈرز، ڈویلپرز، جیولرز اور اکائونٹنٹس کے لئے اب لازم قرار دیا ہے کہ کسی  سزا یافتہ مجرم سے یا مجرم سے کسی طرح کی وابستگی رکھنے والےافراد یہ کاروبار قطعی طور پہ نہیں کر سکیں گے جس میں  نامزد نان فنانشل کاروباراور پروفیشن کے تحت آنے والے کاروبار بھی شامل ہیں

Source:        https://e.jang.com.pk/detail/38345


Tags

#fbr
© 2022, All Rights Reserved.

Quick Links

Advertise with usAboutContact Us

Legal Stuff

Social Media